the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ساؤ پالو،10جون(ایجنسی) برازیل کے ساؤ پالو Sao Pauloمیں طالب علموں سے بھری ایک بس کے پلٹنے سے 18 کی موت ہو گئی. رازیل کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، یہ



حادثہ Mogi das Cruzes ہائی وے پر ہوا. اطلاعات کے مطابق، بس ڈرائیور سمیت 15 مسافروں نے جائے حادثہ پر ہی دم توڑ دیا.
بس میں 46 مسافر سوار تھے جس میں زیادہ تر طالب علم تھے. ڈرائیور کا بس کنٹرول ہٹ گیا اور یہ پلٹ گئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.